Duration 3:36

حضرت خضرؑ اور حضرت موسیٰؑ کی ملاقات ۔ حضرت خضرؑ کا واقعہ ۔ حضرت موسیٰؑ کی باتیں USA-DE

530 watched
0
5
Published 23 Dec 2021

حضرت خضرؑ نے موسیٰؑ سے کہا آپ میرے ساتھ چلتے ہوئے جو معاملات دیکھیں گے، اس پر خاموش نہیں رہ سکیں گے، سوال کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ حضرت موسیٰؑ نے خاموش رہنے کا وعدہ کیا، لیکن جب انہوں نے پے در پے تین عجیب و غریب واقعات اپنی آنکھوں سے دیکھے تو ہر بار مُہر سکوت توڑنے پر مجبور ہوگئے۔ پہلا واقعہ اس طرح پیش آیا کہ حضرت موسیٰؑ اور حضرت خضرؑ نے مل کر ایک کشتی میں سفر کیا۔ دریا کے دوسرے کنارے پر پہنچنے کے بعد خضرؑ نے اس اچھی بھلی کشتی کا ایک کونا توڑ کر اسے ناقص کر دیا۔

Category

Show more

Comments - 1