Duration 3800

Allama Iqbal Poetry | Motivational Urdu Poetry | Pakistani Urdu Speech by Uswa E Zainab | Best Speech

120 438 watched
0
2.3 K
Published 22 Feb 2020

#NusratFatehAliKhan #UrduPoetryPoint# iqbalday2 #sawerafarooq #speech # Stags2k11 Allama Iqbal Poetry | Motivational Urdu Poetry| Pakistani urdu speech by Uswa E Zainab|Best Ever Speech Uswa e Zainab اپنی اس ویڈیو میں بتا رہی ہیں کہ کس طرح ان کی باتوں سے متاثر ہو کر پاکستان کی بہترین اینکر لائیو شو چھوڑ کر انہیں گلے لگانے پر مجبور ہوئی۔ uswa e Zainab کی تمام ویڈیوز آپ /channel/UCvQRGtesuzqF3GsCdxuHorg?view_as=subscriber اس لنک پرکلک کر کے دیکھ سکتے ہیں وزیراعظم عمران خان سے میری ملاقات ہوئی تھی۔ ان سے میں نے سوال کیا تھا کہ ریاست مدینہ بنانے کے لئے ان کے پاس پلان کیا ہے۔ تو ان کا جواب جاننے کے لئے اس ویڈیو کے لنک پر کلک کریں /watch/s45=t&818C1QGmOWrm= پاکستان کی حسین ترین اور ٹیلنٹڈ اینکر بینش سلیم نے مجھے انٹرویو دیتے ہوئے کچھ بہت ہی اندر کی اور دل کی باتیں کی ہیں۔ آپ اس اینکر کو گوگل پر سرچ کریں، اور دیکھ کر اپ کے دل مین اس کے دل کی باتیں جاننے کی حسرت ہو تو اس لنک پر کلک کرکے سب جان لیں /watch/s91=t&k_2eVGDvS0tv= جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر نے مجھے ملاقات کے لئے بلایا تھا۔ ان سے میں نے پوچھا کہ آخر ہم ترقی کیوں نہیں کر رہے اور جرمنی ترقی کیوں کر رہا ہے، تو مارٹن کوبلر کا جواب اس لنک پر /watch/csOy4wyNrroNy پاکستان، بھارت بنگلہ دیش وغیرہ معاشی بدحالی کا شکار ہیں، میری یہ تقریر ایک کروڑ سے زائد لوگوں نے دیکھی ہے۔ آٌپ ضرور دیکھیں۔ اور اپنی رائے کا اظہار کریں کہ کیا یہ نکتہ نظر درست ہے؟ اس لنک پر کلک کریں /watch/s55=t&Mf9drtROpvYO= انسان کی کامیابی میں قسمت کا بڑا عمل دخل ہے، لیکن محنت کے بغیر کامیابی نہیں ملتی، میری یہ تقریر لاکھوں لوگوں نے دیکھی ہے۔ بہت سے لوگوں نے جوابی اعتراض بھی اٹھایا ہے، تو آپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں، اس لنک پر کلک کر کے تقریر سنیں، اور کمنٹس باکس میں اپنی رائے کا اظہار کریں۔ اس لنک پر کلک کریں /watch/s31=t&gc-RuxzbvBcb=

Category

Show more

Comments - 127