Duration 1:36

Mohammad Shabbir Saial PTI Visits Skyline Welfare Trust

Published 24 Apr 2021

چیئر مین زکوۃ عشر کمیٹی لاہور ، نائب صدر سنٹرل ریجن پی ٹی آئی ، جناب محمد شبیر سیال صاحب نے سکائی لائن ویلفیئر ٹرسٹ لاہور وزٹ کیا اور آپکے لیے اپنا پیغام ریکارڈ کروایا سکائی لائن ویلفیئر ٹرسٹ غریب مریضوں کے مفت ڈائلیسز کر رہا ہے سال 2021 تک 20000 سے زائد مفت ڈائلیسز کیے جا چکے ہیں لاہور کے علاقے ٹائون شپ، غازی چوک، کالج روڈ پر واقع سکائی لائن ویلفیئر ٹرسٹ کرونا پہلی لہر سے ہی نہ صرف مفت آکسیجن سیلینڈر مہیا کر رہا ہے بلکہ پورے گھر میں ڈس انفیکٹ سپرے، کرونا مریضوں کا بروقت علاج اور کرونا میت کو سنت کے مطابق غسل بھی دے رہا ہے آن لائن ڈونیشن کے لیے ہمارے بینک اکاؤنٹ پر موبائل ایپ سے ٹرانسفر کریں Meezan Bank Acc # 0201 0102 880 753 Account Title SKYLINE WELFARE TRUST برائے رابطہ محمد زبیر 03084569900 📞 📌 Location https://g.page/skyline-welfare-trust?share Official Website http://skylinewelfaretrust.com

Category

Show more

Comments - 0