Duration 1400

بی آر ٹی پشاور کیلئے 30 نئی بسیں چین سے پاکستان کیلئے روانہ۔ USA-DE

204 watched
0
15
Published 8 Feb 2021

بی آر ٹی پشاور کیلئے 30 نئی بسیں چین سے پاکستان کیلئے روانہ۔ ترجمان ٹرانس پشاور 30 نئی بسیں 18 میٹر کی ہیں۔ ترجمان ٹرانس پشاور مزید بسوں کو ایکسپریس روٹ سمیت دیگر روٹس پر چلایا جائے گا۔ ترجمان ٹرانس پشاور 18 میٹر کی 30 بسوں میں 3750 مسافر بایقت وقت سفر کرسکیں گے۔ ترجمان ٹرانس پشاور شہریوں کو ترجیحی بنیادوں پر بہترین سفری سہولت فراہم کی جارہی ہے۔ ترجمان ٹرانس پشاور 30 نئی بسوں کی آمد کے بعد بی آر ٹی پشاور میں بسوں کی مجموعی تعداد 158 ہوجائے گی۔ ترجمان ٹرانس پشاور #BRT #PeshawarBRT

Category

Show more

Comments - 0