خواب میں شراب دیکھنے یا پینے کی تعبیر
Khwab Mein Shraab Pinay ya Dekhne ki Tabeer | Dream Interpretation of Drinking Liquor
اگر آپ خواب میں شراب دیکھتے ہیں یا پیتے ہیں تو اسکی تعبیر یہ ہو گی کہ آپ کو مال حرام ملے گا. اسکی ایک تعبیر یہ بھی ہے کہ جان و مال کا نقصان بھی ہونے کا اندیشہ ہے