Duration 3300

فیصل آباد کے تھانہ کھڑیانوالہ سے جعلی پیر بابا جی تاج بنگالی گرفتار USA-DE

by Rule
96 watched
0
1
Published 24 Oct 2023

فیصل آباد: ڈاکٹر مرزا ایم بی قمر فیصل آباد کے تھانہ کھڑیانوالہ میں جعلی پیر بابا جی تاج بنگالی کےخلاف پولیس نے کاروائی کی۔ بابا جی تاج بنگالی لوگوں کو جادوٹونے کے ذریعے نوکریاں دلوانے، رشتہ کروانے اور گھریلو جھگڑے سے نجات دلانے کا ڈھونگ رچاتا تھا، جو تعویز کے ذریعے لوگوں کو گمراہ کر کے پیسے بٹورتا تھا ، جعلی پیر کی شناخت عابد علی کے نام سے ہوئی، جعلی پیر عابد علی کو تھانہ کھڑیانوالہ پولیس نے گرفتار کر لیا۔جعلی پیر کے خلاف پولیس نے مقدمہ کا اندراج کرتے ہوئے کاروائی کا آغاز کر دیا۔

Category

Show more

Comments - 0